تلخ رو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - درشت رو، ایسا شخص جس کے چہرے سے رکھائی اور سختی نمایاں ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - درشت رو، ایسا شخص جس کے چہرے سے رکھائی اور سختی نمایاں ہو۔ Morose surely; of severe or stern aspect